the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/26اکتوبر(ایجنسی) دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں کانگریس ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کی موت کی عدالت کی نگرانی میں



ایس آئی ٹی جانچ کی مانگ کی گئی تھی. ساتھ ہی عدالت نے ان کی درخواست کو "سیاسی مفاد " کے طور پر قرار دیا.

سنندا کی موت 17 جنوری 2014 کی رات کو دہلی کے ایک پانچ ستارہ ہوٹل کے کمرے میں پراسرار حالت میں مردہ پائی گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.